آسام: 120 مسافروں کو لے جا رہی دو کشتیوں کا آپس میں تصادم ، حادثہ میں کئی لاپتہ
آسام میں برہمپتر ندی میں دردناک کشتی حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق مسافروں سے بھری دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔ واقعہ جورہاٹ ضلع کے نیمتی گھاٹ کا ہے جہاں مجموعی طور پر 120 مسافروں سے بھری دو کشتیاں حادثہ کا شکار ہو گئیں۔
https://twitter.com/ANI/status/1435603247629225985?s=19
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں