کانگریس نے گیانی ذیل سنگھ کا قتل کرایا تھا: اندرجیت سنگھ
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے سابق صدر گیانی ذیل سنگھ کے پوتے سردار اندرجیت سنگھ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی اور کانگریس پر الزام لگایا کہ ان کے دادا جان کا گاڑی کو جان بوجھ کر ایکسیڈنٹ کرواکر ان کا قتل کرایا کیا گیا تھا یہاں بی جے پی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور پنجاب کے انچارج ڈاکٹر دُشینت گوتم اور مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے مسٹر اندرجیت سنگھ کو لباس پہنا کر خوش آمدید کہا اور رکنیت کی پرچی ان کے حوالے کی۔
اس موقع پر مسٹر اندرجیت سنگھ نے کہا کہ آج ان کے آنجہانی دادا کی خواہش کئی سالوں کے بعد پوری ہوئی ہے۔ ان کی وفاداری کے باوجود کانگریس نے ان کے ساتھ جو سلوک کیا اس سے وہ دلبرداشتہ تھے۔ انہوں نے کہا ’’میرے دادا چاہتے تھے کہ میں بی جے پی میں شامل ہوؤں۔ انہوں نے مجھے مسٹر اٹل بہاری واجپئی اور مسٹر ایل کے اڈوانی سے آشیرواد لینے کے لیے بھیجا تھا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں