src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> 'انسپائریشن 4‘ کا عملہ زمین پر واپس آیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 19 ستمبر، 2021

'انسپائریشن 4‘ کا عملہ زمین پر واپس آیا


'انسپائریشن 4‘ کا عملہ زمین پر واپس آیا


واشنگٹن 19 ستمبر : امریکی پرائیویٹ اسپیس ٹرانسپورٹ سروس کمپنی اسپیس ایکس کا پہلا آل سویلین عملہ والا ’انسپائریشن4‘خلا میں تین دن گزارنے کے بعد ہفتے کو کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لوٹ آیا۔
اسپیس ایکس نے ٹوئیٹر پر عملے کے اترنے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا’’ اسپلیش ڈاؤن۔ ’انسپائریشن 4‘ زمین پرآپ کا خوش آمدید‘‘۔
خیال رہے فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے 15 ستمبر کو کریو ڈریگن خلائی جہاز پر سوار انسپائریشن 4 کا عملہ لانچ کیا گیا تھا۔
انسپائریشن 4 مشن کے عملے کے ارکان میں جیرڈ آئزاک مین ، سیان پراکٹر ، ہیلی آرسیناکس اور کرسٹوفر سامبروسکی شامل تھے۔ ا نہوں نے خلا میں اپنے تین دنوں کے قیام کے دوران بہت سی سائنسی تحقیق کئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages