src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> 17ویں روز بھی پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 ستمبر، 2021

17ویں روز بھی پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں


17ویں روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں


 نئی دہلی ، 21 ستمبر (یو این آئی) دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کے روز مسلسل 17 ویں دن مستحکم رہیں جبکہ امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد کل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
5 ستمبر کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ آج دہلی میں پیٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا۔
امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کو ظاہر کرنے والے اعداد و شمار کے جاری ہونے کے بعد کل خام تیل میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 0.44 ڈالر اضافے کے ساتھ 74.36 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.27 ڈالر اضافے کے ساتھ 70.56 ڈالر فی بیرل رہا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے۔
شہر کا نام —— پٹرول (روپے/لیٹر) —— (ڈیزل روپے/لیٹر)
دہلی ————— 101.34 —————— 88.77۔
ممبئی -107.26 —————— 96.19۔
چنئی 98- 98.96 -—————- 93.26۔
کولکتہ ———— 101.62 —————— 91.71۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages