منماڑ روڑ گرو کرپا ہوٹل کے پاس وارانہ میں تبلیغی جماعت کی کار دلخراش حادثے کا شکار . 2 ہلاک ایک کی حالت نازک
مالیگاؤں (مہاراشٹر نامہ) آج مورخہ 17 اگست 2021 بروز منگل کو صبح شاہی مسجد مالیگاؤں سے دلی جماعت میں جانے والے ساتھیوں کی سویفٹ کار کا ایک دلخراش حادثے کا شکار ہوگئی . حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دو ساتھیوں کی جائے وقوع پر موت ہوگئی , اور ایک بچہ شدید زخمی ہے .
حادثے کی اطلاع ملتے ہی خالد سکندر؛ مسعود مولانا کمپاؤنڈ فیاض افسر؛ ضیاء الرحمن مسکان لڈو بلڈر شفیق انٹی کرپشن اور ستار بھائی ایمبولینس والے کی مدد کیلئے پہونچ گئے۔
شروش صمد حبیب کمپاؤنڈ ؛ حافظ عزیز الرحمن تجویدی ؛ عارف خان عباس نگر ؛ خالد ایس کے فریج والے رحمت آباد ؛ خالد سرحدی پوار واڑی بھی معاونت کے لئے کوشاں ہیں
مزید تفصیلات کچھ دیر بعد روانہ کی جائے گی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں