ناسک سول اسپتال سے دن دہاڑے ایک سالہ معصوم بچی کی چوری
ناسک (نامہ نگار) مورخہ 13 فروری 2021 بروز سنیچر دوپہر 1 بجے سے دیڑھ بجے کے درمیان ناسک سول ہسپتال ناسک سے بیڈ پر سوئی ہوئی ایک سالہ معصوم بچی کو 40 سے 45 سالہ عمر کے ایک چور نے بچی کو چوری کرتے ہوئے راہ فرار اختیار کرلی.28/21 رجسٹرڈ نمبر کے تحت شاکھرواڑی پولیس اسٹیشن ناسک میں اس چور کے خلاف گناہ بھی داخل کیا گیا ہے. سی سی فوٹیج میں نظر آنے والا یہ چور کہیں بھی نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہوگی اس طرح کی گزارش گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں نے ہے.
شاکھرواڑی پولیس اسٹیشن ناسک
فون نمبر 2532305214
سب انسپکٹر ناہید عزیز شیخ شاکھرواڑی پولیس اسٹیشن ناسک,موبائل نمبر 8380091919 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے.


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں