src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> قاتل کو پھانسی کی سزا دو.......... - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 1 اگست، 2023

قاتل کو پھانسی کی سزا دو..........

 



 



.... قاتل کو پھانسی کی سزا دو 

 


دھولیہ: ا۔ اگست بروز منگل کو دھولیہ جمعیت علماء مولانا ارشد مدنی کی جانب سے آج دھولیہ کلکٹر صاحب کو ایک میمورنڈم دیا گیا۔ جس میں کل 31.جولائ 2023کو صبح ۔ 6۔ بجے جے پور ، ممبئی ٹرین میں جو حادثہ پیش آیا  اس کی مزمت کی گی نیز ریلوے پولس کے پولس کانسٹبل چیتن سنگھ نے جان بوجھ کر مسلم نوجوانوں کا قتل کیا۔ اور دو مذہب کے بیچ میں منافرت دہشت پھیلانے کا کام کیا ۔ اس کو جلد از جلد پھانسی کی سزا ھونی چاہیے۔ اس کے علاوہ ٹی۔ وی چینل جو نفرت پھیلارھےہیں اور ملک کی آب و ھوا کو زیریلا کر رھے ہیں ایسے چینل کو حکومت بند کردے ۔ جناب نائب کلکٹر صاحب نے وفد کی باتوں کو بغور سماعت کرکے پورا یقین دلایا کہ آپ لوگوں کی باتوں کو میں حکومت تک پہونچا کر مظلوموں کو انصاف دینے کی شفارش کردوگا۔ 

وفد میں شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حافظ حفظ الرحمن مولانا ابوالعاص 

مولانا شکیل احمد قاسمی

حاجی مشتاق صوفی

حاجی شوال آمین 

محمد اعجاز رفیق 

عبد المحیط بھائ

محمد عارف عرش 

شیخ پرویز صاحبان موجود تھے 


نشر و اشاعت 

جمعیت علماء مولانا ارشد مدنی دھولیہ مہاراشٹر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages