src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مضمون نویسی مقابلہ میں ایچ جے تھیم کالج کی نمایاں کامیابی ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 11 جولائی، 2023

مضمون نویسی مقابلہ میں ایچ جے تھیم کالج کی نمایاں کامیابی ۔

 











مضمون نویسی مقابلہ میں ایچ جے تھیم کالج کی نمایاں کامیابی ۔



جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)۔ مومینٹ آف پیس اینڈ جسٹس کے زیر اہتمام منعقدہ مضمون نویسی مقابلہ میں اقرأ ایچ جے تھم ڈگری کالج مہرون کی ہونہار طالبات ذویہ جاوید اقبال شیخ ایس وائی بی ایس سی نے اول مقام حاصل کیا تو ایف آئی بی ایس سی کی عظمیٰ جبیں نے سوم مقام حاصل کیا  ان دونوں طالبات کو ادارہ کی طرف سے ایک پرشکوہ جلسہ میں ادارہ کے ریاستی عہدیداران وعمادین شہر کی موجودگی میں اسناد و نقد رقم بالترتیب پانچ ہزار و تین ہزار دیکر حوصلہ افزائی کی گئی ان طالبات کو پروفیسر ڈاکٹر تنویر خان نے انچارج پرنسپل ڈاکٹر چاندخان کی نگرانی میں رہنمائی کیں اس کامیابی پر ادارہ اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کی انتظامیہ کمیٹی و جملہ تدریسی غیر تدریسی عملہ نے مبارکباد پیش کیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages