src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> خوشگوار ازدواجی زندگی ، خوشحال خاندانی نظام - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 فروری، 2023

خوشگوار ازدواجی زندگی ، خوشحال خاندانی نظام

 


خوشگوار ازدواجی زندگی ، خوشحال خاندانی نظام


دوسرا تربیتی پروگرام بعنوان میاں بیوی کے اختلافات اور خاندانی تنازعات کا حل



1)میاں بیوی میں نبھا مشکل ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟
2) بیوی میکے چلی جائے اور آنے سے انکار کرے تو شوہر کیا کرے ؟
3)شوہر بیوی کو نہ رکھے یا لانے سے انکارع کرے، تو بیوی کیا کرے ؟
4)طلاق ،خلع اور بچوں کی کفالت کا اسلامی نظام کیا ہے ؟
5)پنچ حضرات یا دارالقضاء کے ذریعے مسائل کیسے حل کئے جاتے ہیں ؟
6)پنچ حضرات کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟

پولیس اسٹیشن یا کورٹ وغیرہ جانے کا نقصان کیا ہے ؟
7)گھریلو مسائل کو حل کرنے میں سرپرستوں کا کردار کیا ہو ؟

ایسے تمام مسائل کے سلسلے میں رہنمائی کے لیے مورخہ 9 فروری 2023ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء فورا دلاور ہال قدوائی روڈ میں ایک تربیتی پروگرام منعقد کیا جارہاہے ، جس میں مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحب (قاضی شریعت دارالقضاء مالیگاؤں) خطاب فرمائیں گے 

شادی افراد، والدین اور پنچ حضرات سے شرکت کی گزارش ہے ۔
نوٹ : خواتین کے لیے نیچے کے ہال میں نشست کا نظم رہے گا۔

مرد حضرات کی نشست اوپری ہال میں ہوگی

الداعیان: صفا فاؤنڈیشن و محفوظ کالونی گروپ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages