src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مراٹھواڑہ میں کورونا کے 93 نئے کیسز ، چاراموات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 93 نئے کیسز ، چاراموات


مراٹھواڑہ میں کورونا کے 93 نئے کیسز ، چار اموات


 اورنگ آباد ،8 اکتوبر : مہاراشٹرکے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے اور چار مریضوں کی موت ہو گئی۔ طبی احکام نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔
مراٹھواڑہ کے تمام ضلعی صدرمقامات سے جمع کردہ تفصیلات کے مطابق اس خطے کے تمام آٹھ اضلاع میں سے بیڑ سب سے زیادہ متاثررہا، جہاں 17 نئے کیسزسامنے آئے اور دو افراد کی موت ہوگئی ۔ اس کے بعد اورنگ آباد میں 17 نئےکیسز اور ایک شخص کی موت ہوئی ۔ لاتور میں 12 نئے کیسز اور ایک شخص کی موت ، عثمان آباد میں 40 کیسز ، جالنہ میں تین کیسز ، پربھنی اور ناندیڑ میں دو دو کیس سامنے آئے ہیں ۔ اس دوران ہنگولی ضلع میں کووڈ انفیکشن کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages