src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ریاستی حکومت کا کورونا ویکسین کو لے کر بڑا فیصلہ ، مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کے افراد کو مفت دی جائے گی ویکسین ‏ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 28 اپریل، 2021

ریاستی حکومت کا کورونا ویکسین کو لے کر بڑا فیصلہ ، مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کے افراد کو مفت دی جائے گی ویکسین ‏


وزیراعلیٰ مہاراشٹر ادھو ٹھاکرے 
 

ریاستی حکومت کا کورونا ویکسین کو لے کر  بڑا فیصلہ ، مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کے افراد کو مفت دی     جائے گی ویکسین          

مہاراشٹر حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ،  18 سے 44 سال کی عمر کے تمام شہریوں کے لئے مفت کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مہاراشٹر کے کابینی اجلاس میں لیا گیا ہے۔ اس میٹنگ کے بعد ، اس کا باضابطہ اعلان وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا ہے۔ مہاراشٹر محکمہ صحت  اس ویکسینیشن مہم کے بارے میں عوام کو پہلے سے آگاہ کریں گا تاکہ ویکسینیشن سینٹر میں غیر ضروری بھیڑ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages