Post Top Ad
Responsive Ads Here
ہفتہ، 9 اکتوبر، 2021

اکتوبر میں اب تک پٹرول 2.20 روپے اور ڈیزل 2.60 روپے ہوا مہنگا
نئی دہلی، 9 اکتوبر : بین الاقوامی بازار میں خام تیل میں کل رہی تیزی کے درمیان ہفتہ کے روز مسلسل پانچویں دن گھریلو سطح پر پٹرول 30 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول بھی 103.84 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.47 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ ممبئی میں پٹرول کے دام 109.83 روپے اور ڈیزل 100.29 روپے فی لیٹر ہوگئے ہیں۔
Tags
# قومی
# نئی دہلی
Share This

About مہاراشٹر نامہ 24
نئی دہلی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں